متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات ، العین اور فوجیرہ میں بارش کے امکانات

موسمیات کے قومی مرکز کے مطابق ہفتہ کے دن موسم گرم رہے گا لیکن کچھ علاقوں میں ہلکی بارش کی توقع ہے

خلیج  اردو –  ملک میں زیادہ سے زیادہ درجہ  حرارت  43 سے 46 درجہ سنٹی گریڈ   اور کم سے کم  29 سے 33 درجہ  سنٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے

ویسے تو اج ہفتے کے دن بھی متحدہ عرب امارات کا موسم نہایت گرم رہا ہے لیکن موسمیات کے قومی مرکز  کے مطابق   ملک بھر میں ہلکی ہلکی ہوائیں چلنے کا بھی امکان ظاہر کیا ہے

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button