متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات موسم کی صورتحال

محکمہ موسمیات کے قومی مرکز کے مطابق اج موسم گرم جبکہ مطلع جزوی طور پر ابر الود رہےگا

خلیج اردو – موسمیات کے مرکز کے مطابق اج مشرق کی طرف  سے ظاہر ہونگے ہفتے کے صبح تک کچھ داخلی علاقوں میں  دھند بننے کے امکان کے ساتھ  رات کے وقت نمی بڑھ جائے گی

دبئی میں درجہ حرارت 41 درجہ سنٹی گریڈ ہے

ملک میں ذیادہ سے ذیادہ سے درجہ حرارت  43 سے 47 درجہ  سنٹی گریڈ  کے درمیان رہنے کی توقع ہے جبکہ کم سے کم  19 درجہ سنٹی گریڈ  سے 33 درجہ سنٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button