خلیج اردو – ملک کے 74 ویں یوم آزادی کے موقع پر دبئی کا برج خلیفہ آج رات پاکستان پرچم کے رنگوں سے روشن ہوگا۔ اس خصوصی تقریب کی تصدیق پاکستان قونصلیٹ نے خلیج ٹائمز کو جمعہ کے روز کی۔
سب سے قدیم اور مشہور فلک بوس عمارت پر پاکستانی پرچم کی نمائش شام 8 بجکر 45 منٹ پر ہوگی جس میں متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے مشترکہ دوستانہ تعلقات کو اجاگر کیا گیا ہے
اس سے قبل جمعہ کے روز متحدہ عرب امارات ے قائدین نے پاکستانی صدر عارف علوی اور وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو مبارکبادی کے پیغامات بیجھے تھے







