پاکستانی خبریںمتحدہ عرب امارات

دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کی پاکستانی صدر کو یوم آزادی پر مبارک باد

دبئی کے حکمران نے پیغام میں پاکستان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

(خلیج اردو ) دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کی جانب سے پاکستانی صدر عارف علوی کو یوم آزادی پر مبارک باد دی ہے ۔دبئی کے حکمران نے پیغام میں پاکستان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ہے۔

پاکستان کے صدر نے مبارک بادی پر دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کا شکریہ ادا کیا ۔

Source : Dubai Media

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button