متحدہ عرب امارات

متحدہ عرم امارات میں ستمبر کے مہینے کیلئے پیٹرول کی قیمت کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 6 ماہ سے مستحکم

دبئی:(خلیج اردو) متحدہ عرب امارات میں گزشتہ 6 مہینوں سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مستحکم ہے۔ اپریل میں جن قیمتوں کا اعلان کیا گیا تھا ، ستمبر میں بھی صارفین اسی قیمت میں پیٹرول بھروا سکیں گے۔

ایسی صورت حال میں جب عالمی سطح پر پیٹرول کی قیمتیں غیر مستحکم ہیں ، فیول پرائس کمیٹی نے اپریل سے قیمتیں مستحکم رکھیں ہیں۔

سپر 98 پیٹرول کی قیمت 1۔91 درہم ، اسپیشل 95 کی قیمت 1۔80 درہم اور ڈیزل کی قیمت 2.06 درہم فی لیٹر ہے۔

https://twitter.com/EmaratOfficial/status/1298875449393795074

 

Source : The National

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button