(خلیج اردو ) شیخ ہمدان بن محمد کے انسٹاگرام پر لندن میں گھومنے کی ویڈیو وئرال ہوئی ہے جس کے بعد قیاس آرائی سامنے آئی ہے کہ شیخ ہمدان لندن پہنچ گئے ہیں ۔
شیخ ہمدان کی لندن میں اپنی جائیداد ہے۔شیخ ہمدان کا خاندان 63000 ایکڑ ہائی لینڈ ریٹریٹ کا مالک ہے جبکہ 45 ملین پاونڈ کی جائداد سفوک میں ہے جس کے ساتھ 75 ملین پاونڈ سورے اسٹیٹ بھی لندن میں واقع ہے ۔
شیخ ہمدان کا کرونا وباء کے بعد یہ پہلا دورہ ہوگا جو شیخ ہمدان کا امارات کے لندن پروازوں شروع ہونے کے تین مہینے بعد کیا گیا ۔
Source: International Media







