لائف سٹائل

اولمپک چیمپئن زگیٹوا اب اپنے کتے مسارو کے ساتھ فلم میں نظر آئیں گی

اسکیٹنگ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والے اولپمک چیمئن علینہ زگیٹوا اپنے کتے مساور کے ساتھ روسی فلم میں کام کریں گی

ماسکو(خلیج اردو): اپنی صلاحیتوں کا مختلف طریقوں سے اظہار کرنے والی علینہ نے مختلف کمرشل پراجکٹس میں کام کرکے سپورٹس سے عارضی کنارہ کشی اختیار کی ہے۔
18 سالہ علینہ نے اسکیٹنگ کے بعد مختلف کمرشل پراجکٹ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔ وہ مختلف نمائشی شوز میں اپنے اسپانسرڈ کیلئے کام کرتی آئی ہے۔
علینہ کے مشغلوں میں سے ایک فلم بنانا بھی ہے۔ ریٹائرمنٹ کے بعد وہ ممکنہ طور پر فلمسازی کا شعبہ اختیار کر سکی ہے۔
علینہ نے روسی فلم پالمہ میں مہمان اداکارہ کے طور پر کام کیا ہے ۔ فلم میں اس کے ساتھ اس کا کتا مسارو بھی موجود ہے۔

 

View this post on Instagram

 

В рамках международного виртуального рынка Key Buyers Event: Digital Edition права на семейный фильм «Пальма» приобрел крупнейший ТВ-холдинг Словакии JOJ group. ⁣⁣⠀ ⁣⁣⠀ ___________⁣⁣⠀ Фильм "Пальма” – совместное производство компаний «Марс Медиа» и «Амедиа Продакшн», при участии OKKO Studios ⁣⁣⠀ ⁣⁣⠀ #фильмпальма ⁣⁣⠀ #марсмедиа #амедиапродакшн #собакадругчеловека #овчарка #основанонареальныхсобытиях #dognamedpalma

A post shared by Кинокомпания Марс Медиа 🎬 (@mars_media) on

فلم میں سین کچھ ایسے ہے کہ ایئرپورٹ پر چھوڑا گیا کتا اپنے مالک کے آنے کا بے صبری سے منتظر ہے اور وہ ہر آنے والے جہاز کو امید کی نظر سے دیکھتا ہے کہ اس میں اس کا مالک ہوگا۔
فلم کے ڈائریکر الیگزنڈر ڈوموگارو کا کہنا ہے کہ کہ جاپانی پرڈوسر کو ہمارا سین پسند آیا ہے۔ فلم کی کہانی انسانیت پر مرکوز ہے۔ ہم نے کچھ سین جاپان میں شوٹ کیے ہیں جس میں مقامی افراد کی معاونت حاصل تھی۔

View this post on Instagram

В рамках международного виртуального рынка Key Buyers Event: Digital Edition права на семейный фильм «Пальма» приобрел крупнейший ТВ-холдинг Словакии JOJ group. ⁣⁣⠀ ⁣⁣⠀ ___________⁣⁣⠀ Фильм "Пальма" – совместное производство компаний «Марс Медиа» и «Амедиа Продакшн», при участии OKKO Studios ⁣⁣⠀ ⁣⁣⠀ #фильмпальма ⁣⁣⠀ #марсмедиа #амедиапродакшн #собакадругчеловека #овчарка #основанонареальныхсобытиях #dognamedpalma

A post shared by Кинокомпания Марс Медиа 🎬 (@mars_media) on

زاگیٹوا جنہوں نے گزشتہ سال دسمبر کے بعد اسکیٹنگ میں حصہ نہیں لیا ، وہ ممکنہ طور پر ماسکو میں اسکیٹنگ کے ٹیسٹ کے ابتدائی سیشن میں حصہ لے گی۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button