(خلیج اردو ) آر ٹی اے نے دبئی میں ٹریفک جام کا الرٹ جاری کردیا ہے جس کے مطابق شیخ خلیفہ بن زاید سٹریٹ پر ٹریفک زیادہ رہنے کا امکان ہے۔
شیخ راشید سٹریٹ اور خالد بن آل ولید روڈ کے انٹرسکشن پر ٹریفک کا رش زیادہ دینے کا امکان ہے اور گاڑیوں کو تاخیر کا سامنا کرنا پڑھ سکتا ہے ۔اگست 28 کو صبح 12 بجے سے اگست 29 صبح 6 بجے تک ٹریفک میں تاخیر کا سامنا کرنا پڑھ سکتا ہے ۔
آر ٹی اے نے گاڑیوں کو آل منکھول روڈ اور زابیل سٹریٹ کا روڈ استعمال کرنے کی ہدایت کردی ۔
Source : Khaleej Times







