خلیج اردو
25 ستمبر2020
ابوظبہی: ابوظبہی اور آلعین میں کوویڈ 19 کا پی سی آر ٹیسٹ اگر کم فیس کے ساتھ کرانے ہو تو ان اسپتال اور کلنکس میں یہ سہولت موجود ہے۔جہاں سے آپ کو ٹیسٹ کا رزلٹ 24 سے 48 گھنٹے میں مل سکتا ہے۔
پرائیویٹ ہیلتھ کیئر پروائیڈر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کورونا پی سی آر ٹیسٹ کی قیمت 180 درہم ہوگی۔ قیمتوں میں کمی حکام کی جانب سے خصوصی ہدایات پر کی گئی ہے۔
جن لوگوں کو کوئی علامات نہ ہوں یا کسی ڈاکٹر نہ تجویز نہ کیا ہو۔ یہ تیسری مرتبہ ہے جب وی پی ایس نے کورونا فیس میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ کم قیمت سے فائدہ اٹھانے کیلئے ابوظبہی کے وی پی ایس برجیل، ایل ایل ایچ،موڈیئر اور لائف کیئر اسپتال جبکہ العین میں برجیل روئیل اسپتال اور موڈیئر انٹرنیشنل اسپتال سے کم قیمت میں ٹیسٹ کرایا جا سکتا ہے۔
یہاں ٹیسٹ کی قیمت 180 سے 200 ڈرہم تک وصول کی جاتی ہے جہاں سے 24 سے 48 گھنٹوں ٹیسٹ کا نتیجہ آئے گا۔
Source : Khaleej Times







