
خلیج اردو
04 اکتوبر 2020
دبئی: متحدہ عرب امارات میں دنیا کا منفرد اور جدید طرز کا سائنس اینڈ ٹیکنالوجی عجائب گھر تعمیر کے آخری مراحل میں ہے۔ دبئی کے حکمران اور متحدہ عرب امارات کے نائب صدر و وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے عجائب گھر کی ویڈیو ٹویٹر اکاؤنٹ سے شیئر کی ہے۔
شهدت اليوم وضع القطعة الأخيرة على واجهة متحف المستقبل .. المبنى الأكثر إبداعاً في العالم ..30 ألف متر.. سبعة طوابق .. ارتفاع ٧٧ متراً .. وبدون أية أعمدة .. 1024 قطعة لواجهة المبنى مصنوعة كلها بالروبوتات .. أيقونة هندسية عالمية .. تتحدث اللغة العربية .. pic.twitter.com/NTlGyhOgpo
— HH Sheikh Mohammed (@HHShkMohd) October 3, 2020
انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میں دنیا کا منفرد اور جدید طرز کا سانئنس اینڈ ٹیکنالوجی عجائب گھر کی تعمیر کے حتمی مراحل کو مکمل کیا گیا۔۔ یہ عجائب گھر ایک شاہکار ہوگا جو دنیا میں سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور جدیدیت کے حوالے سے نیا رجحان ڈالے گا۔ اس عجائب گھر سے دنیا میں تحقیق کا نیا دور شروع ہوگا۔
The museum will explore the future trends and opportunities in science, technology and innovation. By making Dubai a testbed for emerging technologies, our aim is not merely to build another architectural marvel, but to build the foundation of tomorrow. pic.twitter.com/SHju2b1kow
— HH Sheikh Mohammed (@HHShkMohd) October 3, 2020
عزت مآب شیخ محمد نے لکھا ہے کہ عجائب گھر کی تعمیر صری ایک خوبصورت عمارت بنانا نہیں بلکہ اپنے آنے والی نسلوں کی مستقبل کی تعمیر ہے۔ اس موقع پر دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم ان کے ہمراہ موجود تھے۔
I reviewed the installation of the final piece of the Museum of the Future, one of the most iconic landmarks in the world.Covering an area of 30,000 sq.m, the 7-storey column-less marvel stands at 77m high, with 1,024 Arabic Calligraphy panels on the façade manufactured by robots pic.twitter.com/cTBc8wous7
— HH Sheikh Mohammed (@HHShkMohd) October 3, 2020
یہ عجائب گھر 30 ہزار مربع میٹر پر پھیلا ہوا ہے جو 77 میٹر اونچا اور سات منزلہ ہے جس پر عرب ایک ہزار سے زیادہ عربی خطاطی کی گئی ہے۔
یہ عجائب گھر دنیا میں منفرد ہے اور اپنی ساخت کلے اعتبار سے اپنی مثال آپ ہے۔
Source : Khaleej times







