
خلیج اردو
یکم نومبر 2020
ابوظبہی: متحدہ عرب امارات میں خاتون کے علاج میں غفلت کا مظاہریہ کرنے والے اسپتال کو عدالت نے حکم دیا ہے کہ وہ 200 ہزار درہم کا جرمانہ ادا خاتون کو بطور ہرجانہ ادا کریں۔
اپلنٹ کورٹ کے فیصلے کے دستاویزات کے مطابق ایک خاتون کے علاج کیلئے جب وہ اسپتال گئی تو اسپتال نے علاج کیلئے انہیں 6 ہفتوں کا انتہائی نگہداشت میں علاج کیا اور غلط تشخیص کی وجہ سے وہ موت کے قریب چلی گئی۔
خاتون بیمار ہونے کے بعد جب اسپتال گئی تو ڈاکٹروں نے اس کا علاج شروع کیا اور اس کو موت کے دہانے پر لے گئی۔ ڈاکٹروں کے علاج کی وجہ سے ان کا ایک گردہ بھی عارضی طور پر خراب ہوا۔ انہیں ایک ہفتے کیلئے اسپتال میں داخل کیا اور گردوں کی سفائی بھی کر ڈالی۔
صحت بہتر ہونے پر مریضہ نے اسپتال کے خلاف عدالت ستے رجوع کیا اور عدالت سے 500 ہزار درہم کا ہرجانہ مانگا۔ ابوظبہی کی ابتدائی عدالت نے انکوائری کے بعد اسپتال کو حکم دیا کہ وہ مریضہ کو 200 ہزار درہم کا ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا۔
Source : Khaleej Times







