متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں غیر ملکیوں کیلئے سرکاری ملازمتیں ، تنخواہ کتنی ہو گی؟

خلیج اردو
04نومبر 2020
دبئی: متحدہ عرب امارات میں مختلف شعبوں میں اب غیر ملکیوں کو سرکاری نوکریاں دی جانے لگیں ہیں۔ یہ نوکریاں تمام اقوام سے تعلق رکھنے والوں کیلئے ہیں۔

دبئی ہیلتھ اتھارٹی کیلئے ایک نرس کی ضرورت ہے جو مریض کی ہر قسم کا خیال رکھ سکیں۔ نرس کا کام اسپتال میں مریضوں کا وارڈ اور دیگر مقامات پر خیال رکھ سکتی ہوں۔ اس مقصد کیلئے امیدوار کو پاسپورٹ کی کاپی اور ویزہ ( سیاحتی یا رہائشی) کی کاپی اور امراتی آئی ڈی کی تفصیلات دینی ہوگی۔ جاب حصل کرنے کیلئے لنک یہ ہے۔

https://jobs.dubaicareers.ae/careersection/dubaicareers/jobdetail.ftl?job=20001045&tz=GMT%2B04%3A00&tzname=Asia%2FDubai

 

دبئی ہیلتھ اتھارٹی کیلئے ایک سنیئر فزیشن کی ضرورت ہے جو مریضوں کو جنرل کیئر فراہم کرے گا۔ وہ کنسلٹنٹ کے ساتھ مختلف امور میں تعاون کرے گا جیسے میڈیکل اور سرجیکل کے مریضوں کی تشخیص اور علاج کرنا اور اس کیلئے ضروری ہے کہ ان کو جو ٹاسک دیا جائے گا وہ اسے باخوبی نبھائے۔ یہ ایک فلک ٹائم جاب ہے۔جاب حاصل کرنے کیلئے لنک یہ ہے۔ https://jobs.dubaicareers.ae/careersection/dubaicareers/jobdetail.ftl?job=20001018&tz=GMT%2B04%3A00&tzname=Asia%2FDubai۔

محکمہ اسلامی امور اور خیراتی منصوبہ بندی کیلئے ایک موزن کی ضرورت ہے جس کی ذمہ داریوں میں پانچ وقت اذان دینے کے علاوہ محکمے کی جانب سے جاری ہدایات پر کام کرنا ہوگا۔ جاب حاصل کرنے کیلئے لنک یہ ہے۔ https://jobs.dubaicareers.ae/careersection/dubaicareers/jobdetail.ftl?job=20000916&tz=GMT%2B04%3A00&tzname=Asia%2FDubai۔

دبئی میں محکمہ اسلامی امور اور خیرات کام کیلئے ایک امام مسجد کی ضرورت ہے جو پانچ وقت کی نماز کی امات کرے گا اور مسجد میں کام کرنے والے لوگوں کی سپرویژن کرے گا اور دیگر زمہ داری جو اسے دیں جائیں گی وہ نبھائے گا۔ ان کی ماہینہ تنخواہ 10 ہزار درہم سے کم ہو گی۔ امیدوار کے پاس ڈپلومہ کا ہونا بھی ضروری ہے۔ یہ جاب تمام قومیتیون کیلئے اوپن ہے۔ جاب حاصل کرنے کیلئے لنک ہے۔ https://jobs.dubaicareers.ae/careersection/dubaicareers/jobdetail.ftl?job=20000917&tz=GMT%2B04%3A00&tzname=Asia%2FDubai۔

Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button