پاکستانی خبریں

پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ : چھ مہینوں کی بہترین سطح پر روپے کی قیمت پہنچ گئی

خلیج اردو
کراچی: پاکستان کی کرنسی روپے کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور چھ ماہ کی بلند ترین سطح پر پاکستان کرنسی پہنچ گئی ہے۔ 8 مئی کے بعد پہلے موقع ہے جب پاکستانی کرنسی امریکی ڈالر کے مقابلے میں 160 روپے سے نیچے اور معاشی اعشاریہ مستحکم ہیں۔

پاکستانی روپے نے غیر ملکی کرنسی مقابلے میں 5۔03 فیصد قدر پائی ہے۔ منگل کو اوپن مارکیٹ کے اختتام پر پانی روپے کی قیمت ایک ڈالر کے مقابلے میں 159۔96 جبکہ ایک درہم کے مقابلے میں 63.5 روپے تھے جو بالترتین 168.4 روپے اور 45.9 روپے کے مقابلے میں کم ہے۔

گزشتہ ہفتے کاروباری ہفتے کے اختتام پر روپے ایک ڈالر کے مقابلے میں 161.36 پر بند ہوا تھا۔ روپے کی قدر میں یہ اضافہ منی لانڈرنگ کے خلاف اقدامات اور ملک میں غیر ملکی سرمائے کا آنا ہے۔ ورلڈ بنک کے مطابق تازہ ترین رپورٹ میں غیرملکیوں نے 24 بیلین ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔

خیال کیا جاتا ہے کہ کورونا کی وجہ سے حج اور عمرے پر پابندی کی وجہ سے پاکستانیوں نے اپنا روپے بھیجا اور اسے حج افیکٹ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button