ویڈیو میں ڈس انفیکشن کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے.
ہم اپنے تمام سبسکرائبرز سے درخواست کرتے ہیں کہ اپنے صحت کا بہت خیال رکھے، اپ ایک کی زندگی پر بہتسارے لوگو کا انحصار ہے. آپکے والدین،بہن، بھائی،بچے سب اپکا انتظار کر رہے ہیں، خددارا اپنا بہت خیال رکھیں. کوشش کریں کی بلا ضرورت اپنے کمپس ، دفاتر ، یا گھروں سے باہر نا نکلے. اگر پھربھی نکلنے کی اشد ضرورت ہو تو براہے کرم اپنے طور پر حفاظتی انتظامات کریں.
متحدہ عرب امارات کی حکومت ہمارے اور آپکے کے صحت کا خیال رکھنے کی بھرپور کوشش کر رہی ہے، اس ملک کے باشندے ہونے ناطے ہمارا فرض بنتا ہے، کہ یہا کے قوانین پر عمل کریں اور اس مہلک بیماری سے بچنے اور دوسروں کوبچانے میں بھر پور حصّہ ڈھالے.
جانب من جهود بلدية دبي خلال تعقيم منطقة جميرا في إطار برنامج التعقيم الوطني.
Dubai Municipality begins disinfection operations at Jumeirah District as part of efforts to combat coronavirus (COVID-19)@DMunicipality pic.twitter.com/cEYSQnczC0
— Dubai Media Office (@DXBMediaOffice) March 28, 2020
Video Source : Dubai Media Office
29 March 2020







