پاکستانی خبریں

پاکستان می کورونا وائرس کے مریضوں کی تعدات 1500 تک پہونچ گئے

پاکستان میں اب تک جنوبی ایشیاء کے سب سے زیادہ کوویڈ 19 کیسز ریکارڈ ہوئے ہیں۔

ہفتہ ، 29 مارچ کو پاکستان میں کورونا وائرس کے کیس 1500 پر پہنچ گئے۔ مہلک انفیکشن کے باعث ملک میں ہلاکتوں کی تعداد ہو گئی 12 ہے۔

\کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری کو سامنے آیا تھا

پاکستان میں اب تک جنوبی ایشیاء کے سب سے زیادہ کوویڈ 19 کیسز ریکارڈ ہوئے ہیں۔

پاکستان می کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیسز پنجاب می پے گئے ہیں، ادھر سندھ میں کورونا وائرس کے کل مریضوں کی تعدات 469 ہو گئی ہے

Source : Khaleej Time

29 March 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button