متحدہ عرب امارات

ایمریٹس ایرلائنس کی پرواز میں فرسٹ کلاس کا اکلوتا مسافر ، وہ بھی یوٹیوبر

خلیج اردو
13 مارچ 2021
دبئی : کیا آپ نے کھبی سوچا ہے کہ آپ اکیلے ہی کسی فضائی سفر کی پرواز میں اکیلے ہوں وہ بھی فرسٹ کلاس میں سفر کرتے ہوئے ؟ گروو چوہدری جو کہ دبئی میں رہائش پزیر ہے اور پیشہ سے یوٹیبور ہے۔ وہ ایمریٹس ایئر لائن کی پرواز میں فرسٹ کلاس میں سفر کرتے ہوئے پورے جہاز میں بالکل اکیلے ہیں۔

اس حوالے سے اپنی ویڈیو میں وہ گروو بتاتا ہے کہ وہ فرسٹ کلاس میں بالکل اکیلا مسافر ہے ۔ وہ پرواز کے مختلف کیبنز میں جاتا ہے جس مین وہ اپنا لیونگ روم ، ڈئننگ روم ، بیڈ روم اور دیگر کیبنز دیکھا رہا ہے۔ وہ ایمریٹس کی فلائیٹ اسٹاف کے ساتھ چیٹ چیٹ بھی کررہا ہے۔

گرور دہلی سے دبئی تک آتے ہیں اور وہ ایمریٹس کے شاندار فلائٹس ، ایئرپورٹ پر پیشہ ورانہ ماحول اور دس منٹ میں چیک آؤٹ کرنے کے ساتھ ساتھ کرونا وائرس کا پی سی آر ٹیسٹ کراکر اس کا رزلٹ تک آنے سمیت تمام لوازمات کے حوالے سے متحدہ عرب امارات کے حکام کی تعریف کرتا ہے۔

وہ دس منٹ میں تمام مراحل سے نکل کر پھر دبئی میں اپنے گھر کی طرف روانہ ہوتے ہیں۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button