Uncategorized

سعودی عرب میں ریت کے طوفان نے تباہی مچا دی ، سٹریٹ لائٹس اور کھمبے اکھاڑ دیئے

خلیج اردو
13 مارچ 2021
ریاض : سعودی عرب کے حکام نے تیز طوفان کے حوالے سے الرٹ جاری کیا ہے جس نے ملک کے مختلف حصوں کو اپنی لپیٹ میں لیا ہے۔

ریت کے طوفان نے شمالی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں جس میں الجاواف ، ریاض ، قاسم ہیل اورمکہ مدینہ کے شمالی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لیا ہے۔

سوشل میڈیا پر شیئر ہونے والی ایک ویڈیو میں تباہ کن طوفان کو دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ سٹریٹ لائٹس اور بجلی کے کھمبوں کو اکھاڑا گیا ہے۔

اس حوالے سے سول ڈیفنس نے عوام کو خبردار رہنے کا کہا ہے اور احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button