متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : ایف این سی نے تدفین کے طریقہ کار سے متعلق قانون کی منظوری دیدی

خلیج اردو
17 مارچ 2021
ابوظبہی : متحدہ عرب امارات نے میتیوں کی تدفین کے طریقہ کار کو باقاعدہ بنانے سے متعلق قانون کی منظوری دیدی ہے۔

قانون میں میتیوں کے آخری رسومات ، کفن دفن ، ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے اور تدفین سمیت تمام پہلوؤں کے ضابطے موجود ہیں ۔

قانون میں خلاف ورزیاں کرنے والوں کیلیے جرمانے اور سزائیں موجود ہیں۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button