
خلیج اردو
24 مئی 2021
فجیرہ : افجیرہ میں دو ہلکے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ نیشنل میٹ ڈیپارٹمنٹ نے سوشل میڈیا پر تصدیق کی ہے۔
زلزلہ ریکٹر اسکیل پر 3.1 کی شدت کا ریکارڈ ہوا ہے۔ دیبہ الفجیرہ میں آج صبح 4:54 پر زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔
دوسرا زلزلہ ریکٹر اسکیل پر2.3 شدت کا ریکارڈ کیا گیا۔ این سی ایم کے مطابق زلزلہ صبح 7.24 پر ریکارڈ کیا گیا۔
Source : Khaleej Times







