خلیج اردو
26 مئی 202
دبئی : متحدہ عرب امارات میں بدھ کے روز مطلع عام طور پر صاف رہے گا ۔ ملک کے بعض علاقوں میں گرد آلود ہوئیں چلیں گی۔
نیشنل سنٹر آف میٹرولوجی این سی ایم کے مطابق ملک میں درمیانے سے تازہ ہوئیں چلیں گی جس سے گرد کے اثار کم ہوں گے۔
ملک میں درجہ حرارت مختلف علاقوں میں 44 سے 49 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گا جبکہ پہاڑی علاقوں میں یہ 32 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گا۔
زیادہ سے زیادہ نمی کی مقدار 55 سے 75 فیصد ساحلی علاقوں میں جبکہ میدانی علاقوں میں یہ مقدار 45 سے 55 ڈگری سینٹی گریڈ تک ہوگی۔
جنوب سے شمال کی جانب 35 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی۔
بحیرہ عرب اور بحیرہ اومان میں بہاؤ درمیانی رہے گا تاہم شام کے اوقات میں یہاں معمولی درجے کا سیلاب ہوگا۔
Source : Khaleej Times







