خلیج اردو
26 مئی 202
دبئی : جنوبی ایشیاء نے بدھ کے روز کہا ہے کہ جولائی سے ان افراد کو ماسک کی ضرورت نہیں ہوگی جنہوں نے ویکسین لگوائے ہوں۔
اس اقدام کا مقصد بزرگ شہریوں کو ویکسینشن کیلئے ان کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ جنوبی کوریا کا اندازہ ہے کہ وہ اپنے 70 فیصد آبادی کو ستمبر تک ویکسینشن دیں۔ اس وقت یہ شرح صرف 7 فیصد ہے۔
وزیر اعظم کیم بو کیون نے کہا ہے کہ صرف ایک ویکسین لگوانے والوں کو بھی عوامی مقامات پر تقاریب میں جمع ہونے کی اجازت ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ جب 70 فیصد سے زائد آبادی کو ایک بار ویکسیشن دی جائے گی تو اس کے بعد قرنطینہ کرنے کی شرائط میں نرمی لائی جائے گی۔
جمعرات سے ملک میں 60 سے 74 سال کے شہریوں کو 12000 کلنکس میں ویکسین دی جائے گی۔
جنوبی کورنا میں 707 نئے کرونا کیسز رپورٹ کرونا کیسز ہوئے ہیں۔ ملک میں ابتک رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 137682 ہے اور اس سے 1940 اموات ہوئیں ہیں۔
Source : Khaleej Times







