خلیج اردو
29 مئی 2020
ابوظبہی : ہفتے کے دن متحدہ عرب امارات کے مختلف علاقوں میں دھند کے داخل ہونے سے حدنگاہ متائثر ہوئی ہے۔ ابوظبہی پولیس نے سڑکوں پر رفتار میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ رفتار 80 کولمیٹر فی گھنٹہ تک کم کر دی گئی۔
اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر پولیس نے بتایا ہے کہ مختوم بن راشد روڈ ، ابوظہی دبئی روڈ اور ٹرک روڈ پر حدرفتار کم کی گئی ہے۔
#عاجل | #تنويه #ضباب
تم تفعيل منظومة خفض السرعات إلى 80 كم/س على طريق الشيخ مكتوم بن راشد، أبوظبي-دبي (سيح السديرة – سيح شعيب)#Urgent | #Warning #Fog
Speed reduction system activated to 80 Km/h on Maktoum
Bin Rashid road, Abu Dhabi-Dubai (Seih Al Sedirah – Sieh Shuaib)— شرطة أبوظبي (@ADPoliceHQ) May 28, 2021
ابوظہبی پولیس نے دھند کے دوران حدنگاہ کم ہونے کی وجہ سے گاڑی چلانے والوں سے احتیاط برتنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پولیس سے مختلف زبانوں میں جاری کردہ سوشل میڈیا پوسٹوں کے مطابق ان سے الیکٹرانک انفارمیشن بورڈ پر دکھائی جانے والی رفتار کی حدوں کو تبدیل کرنے پر زور دیا گیا ہے۔
#عاجل | #تحذير #ضباب#شرطة_أبوظبي ترجو من الإخوة السائقين توخي الحذر بسبب انخفاض الرؤية الأفقية أثناء تشكل الضباب وتدعوهم للالتزام بالسرعة المتغيرة الموضحة على الشواخص واللوحات الإرشادية الإلكترونية، مع تمنياتنا لكم بالسلامة.
— شرطة أبوظبي (@ADPoliceHQ) May 28, 2021
#Alert #Fog_Alert #NCM pic.twitter.com/j5febDGIfS
— المركز الوطني للأرصاد (@ncmuae) May 29, 2021
ڈرائیوروں سے کہا گیا ہے کہ وہ گاڑی چلاتے ہوئے احتیاط کریں۔ گاڑیوں کے درمیان مناسب فاصلہ رکھیں اور لین کے اصولوں کا خیال رکھیں۔
Source : Khaleej Times







