
خلیج اردو
06 جون 2021
دبئی : دبئی کے الکوز صنعتی ایریا میں آگ لگ گئی ہے ۔ دبئی سول ڈیفنس کا کہنا ہے کہ ایک ایسے گودام میں لگی جس میں آتشگیر کیمیکلز موجود تھے۔
سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی ویڈیو میں آگ کے شعلے اور دھواں اٹھتا دیکھا دے رہا ہے۔
آگ صبح 11:09 رپورٹ ہوئے۔ آگ بجھانے والی ٹیم جائے وقوعہ پر امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ مختلف تین اسٹیشنز سے ٹیمیں آگ بجھانے مین مصروف ہیں۔
Source : Khaleej Times







