متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : ملک میں کہیں بھی ہوتے ہوئے اپنے بل ادا کیجئے

خلیج اردو
13 جون 2021
شارجہ : شارجہ میں بجلی ، گیس اور پانی کے اتھارٹی کے صارفین اب اہنے توٹلٹی بلز ملک کے مختلف حصوں میں انسٹال ہونے والے 870 الیکٹرانک مراکز میں ادا کیے جائیں گے۔

شارجہ الکٹریسٹی ، گیس اینڈ واٹر اتھارٹی سویوگا نے ہفتے کے دن اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے ایک نئی سروس کا آغاز کررہے ہیں جس میں صارفین اپنے بلز ملک کے کسی بھی کھونے سے جمع کرا سکتے ہیں۔ یہ صارفین کے آسانی کیلئے سہولت کا اجراء کیا گیا ہے۔

سوویگا میں ادارہ جاتی سپورٹ سروسز کے جنرل ایڈمنسٹریشن کے ڈائریکٹر عبداللہ ال شمسی نے کہا ہے کہ ایس ای جی ڈبلیو اے اعلی اور بہترین بین الاقوامی معیار کے حصول کیلئے اپنے صارفین کی ضروریات کو پورا کرنے کا خواہاں ہے۔

ڈائریکٹر انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی محکمہ ایمن الخیال نے واضح کیا کہ اتھارٹی شارجہ کے رہائشیوں کو بہترین بین الاقوامی معیار کے مطابق خدمات فراہم کرنے اور الیکٹرانک ادائیگی کے آلات کی فراہمی سے فائدہ اٹھانے کیلئے منصوبے پر کام کر رہی ہے۔

شارجہ کے صارفین نے اس کی بنیاد آسان بنا دی کیونکہ اب وہ قطار سے بچ سکتے ہیں، اس طرح وقت اور کوششوں کی بچت ہوگی۔ امارات میں کامیابی کے بعد اتھارٹی نے اسے ملک کے تمام حصوں تک بڑھانے کا فیصلہ کیا۔

سروس جاری ترقی کے مطابق جدید ترین ٹکنالوجی کا استعمال کرکے صارفین تک خدمات بڑھانے کے ایک جامع منصوبے کا ایک حصہ ہے۔

Source : Khaleej Time

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button