
خلیج اردو
13 جون 2021
دبئی : متحدہ عرب امارات کے محکمہ صحت نے اتوار کے دن بتایا ہے کہ ملک میں تیز ہوائیں کچھ علاقوں میں طاقتور لہروں کو پیدا کر سکتے ہیں۔
شمال مشرق کی جانب تازہ ہوئیں اور 45 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی تیز ہوئیں اور سمندر میں 7 فٹ تک طغیانی ہوگی۔
یہ الرٹ صبح 7 بجے سے شام 7 بجے کے درمیان کیلئے ہے۔
#Sea #Sea_Alert #Arabian_Gulf #NCM pic.twitter.com/5v9GOjtkhy
— المركز الوطني للأرصاد (@ncmuae) June 13, 2021
این سی ایم نے کہا کہ الرویس سے دور دالما کے علاقے میں سمندری راستہ کھردرا ہونے کا امکان ہے ، اور انہوں نے رہائشیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ تلاش کریں۔
#Sea #Sea_Alert #Arabian_Gulf #NCM pic.twitter.com/0q7z7lPlBw
— المركز الوطني للأرصاد (@ncmuae) June 13, 2021
نیشنل میٹرولوجی ڈیپارٹمنٹ نے تازہ ہواؤں کے ساتھ ملک میں دھند اور کہر کی پیشگوئی بھی کی ہے۔ اس سے متوازی حد نگاہ میں کمی آئے گی۔
#Alert #Dust_Alert #NCM pic.twitter.com/v9RgjjK47y
— المركز الوطني للأرصاد (@ncmuae) June 13, 2021
ابوظبہی پولیس نے ڈرائیوروں سے کہا ہے کہ وہ احتطاط سے گاڑئ چلائیں تاکہ کسی بھی طرح کے حادثات سے بچا جا سکے۔ اپنے ٹویٹ میں پولیس نے عوام سے گاڑی چلاتے وقت موسم کی ویڈیوز بنانے یا تصویر کھنچوانے سے منع کیا ہے۔
#عاجل |#شرطة_أبوظبي ترجو من الإخوة السائقين توخي الحذر بسبب انخفاض الرؤية الأفقية أثناء تشكل الغبار والأتربة وعدم الانشغال بالهاتف والتصوير حفاظاً على سلامتكم وسلامة مستخدمي الطريق.
— شرطة أبوظبي (@ADPoliceHQ) June 13, 2021
Source : Khaleej Time







