متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : باتھ ٹپ میں ڈوب کر قریب المرگ پہنچنے والی بچی اب بہتر ہے

خلیج اردو
شارجہ : شارجہ میں ایک بچی نہانے والے ٹب میں ڈوبنے کے بعد اب بہتر محسوس ہورہی ہے۔ بچی کی ماں اسے نہلا رہی تھی کہ حادثہ پیش آیا۔

ماں نے فوری طور پر ایمبولینس کو بلایا جس کے بعد بچی کو اسپتال لیجایا گیا۔

اس وقت بچی کی حالت درست ہے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button