
خلیج اردو
12 جولائی 2021
عجمان : عجمان یونیورسٹی اب سی بی ایس ای اور آئی سی ایس ای کے طلبہ کو 100 فیصد اپلیکیشن فیس اور 30 فیس ٹیوشن فیس کی رعایت کا اعلان کیا ہے۔
ٹیوشن فیس پر رعایت ایک اکیڈمک سال کیلئے ہے۔ ان پروگرامز میں جن پر رعایت دی جائے گی ، بزنس ایڈمنسٹریشن ، آرکیٹیکچر ، آرٹ اور ڈیزائن ، فارمیسی اور ہیلتھ سائنس ، انجینرنگ اور آئی ٹی شامل ہیں۔
ال عجمان یونیورسٹی پروگرامز جو متحدہ عرب امارات کی ہائیر ایجوکیشن اور سائنٹفک ریسرچ سے تصدیق شدہ ہے۔
طلبہ اپنی حالیہ ٹرانسپرٹ کی مدد سے انلائن اپلائی کر سکتے ہیں۔
Source : Khaleej Times







