متحدہ عرب امارات میں برطانوی سفیر پیٹرک موڈی کے مطابق ، امارات ایئر لائنز کے زیر اہتمام خصوصی پرواز پر آج صبح 300 سے زائد برطانوی ویزٹ ویزا ہولڈرز برطانیہ روانہ ہوگئے ہیں۔
This morning 345 British travellers left on an evacuation flight to the UK. Great work by everyone involved. pic.twitter.com/G3Eao6R44j
— Patrick Moody (@PatrickMoodyFCO) April 5, 2020
کوویڈ-19 کے وجہ سے متحدہ عرب امارات نے بیشتر پروازوں کو معطل کیا تھا، جس کے وجہ سے 300 سے زاید برطانوی شہری متحدہ عرب امارات میں پھنس گے تھے،جو کہ آج صبح امارات ایئر لائنز کے زریعے اپنے ملک واپس روانہ ہو گے
موڈی نے ایئر لائنز ، متحدہ عرب امارات کے حکام اور ان کے عملے کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے گھر جانے کے لئے ان لوگوں کی شناخت کرنے میں "انتھک محنت” کی۔
انہوں نے ان افراد کی دیکھ بھال کرنے کا وعدہ کیا جو ابھی تک متحدہ عرب امارات میں مقیم ہیں ، اور رہائشیوں سے گھر پر رہنے اور محفوظ رہنے کے حکومتی مشوروں پر عمل کرنے کی تاکید کی۔
Source: Khaleej Times
05 April 2020







