متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات ویکسینشن اور کرونا ٹیسٹ کے حوالے سے عالمی ٹاپ رینکنگ میں شامل ہوگیا ہے

خلیج اردو
22 ستمبر 2021
ابوظبہی : متحدہ عرب امارات کو عالمی سطح پر کرونا وائرس کے ٹیسٹ کرانے سے متعلق فہرست میں تیسری نمبر پر ہے۔ یہ ہر ہزار آدمی کیلئے کرایا گیا ہے اور ویکسین کی شرح سو فیصد کے حساب سے ہے۔

زیادہ ویکسین اور ٹیسٹ کرانے کی شرح سے متحدہ عرب امارات کی قومی پالیسی کی عکاسی ہوتی ہے جس نے ہر ایک حوالے سے ہر کیٹگریز کیلئے ویکسین دی گئی ہے۔

متحدہ عرب امارات کے ہیلتھ سیکٹر کی ترجمان ڈاکٹر فریدہ الحسینی کا کہنا ہے کہ زیادہ ٹیسٹ کرانے اور ویکسین لگوانے کی شرح نے کرونا کیسز میں خاصی کمی کرائی ہے۔ اس سے ملک میں تیزی سے صحت یابیوں کی شرح بڑھی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ اثار ہمیں معمول کے مطابق واپس لارہے ہین اور ہم اپنے کاروبار اور دیگر معمولات زندگی کو بحال کررہے ہیں۔

ڈاکٹ الحوسینی نے کہا کہ کرونا وائرس کے خلاف جنگ میں متحدہ عرب امارات کی کامیابی کو قومی ویکسینیشن کی مضبوط مہم اور معاشرے کی حفاظت کے ضوابط کی پابندی سے منسوب کیا جا سکتا ہے۔
انہوں نے عوام کو کرونا کے خلاف حفاظتی تدابیر جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button