متحدہ عرب امارات

کوویڈ ۔19: شیخ محمد بن زید النہیان نے کوویڈ 19 امدادی ٹیموں کی تعریف کی

ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے نائب سپریم کمانڈر ، شیخ محمد بن زید النہیان نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے میں ان کی لگن اور کوششوں کی تعریف کی

ابوظہبی: "میں بہت خوش قسمت ہوں کہ آپ جیسے لوگوں ہمارے ساتھ ہیں ،اوراس مشکل وقتوں میں مضبوطی سے کڑھے ہوں۔”

ان متاثر کن الفاظ کے ساتھ ، ابو ظہبی کے ولی عہد شہزادہ اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر ، شیخ محمد بن زید النہیان نے متحدہ عرب امارات میں COVID-19 سے نمٹنے کے لئے قومی ٹیم کے رہنماؤں سے خطاب کیا۔

ایک ویڈیو کال کے دوران ، شیخ محمد نے ٹیم رہنماؤں کی حفاظت کا جائزہ لیا ، ان کے کام کا تعاقب کیا ، اور اس وقت ان کی لگن اور کوششوں پر ان کی تعریف کی۔

وہ اس بات کو یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ ٹیموں کو ہر طرح کی مدد کی جائے . انہوں نے ٹیموں سے پوچھا کہ” کیا آپ کی کوئی درخواست ہے؟ ہم اس جنگ سے لڑنے میں آپ کی مزید مدد کیسے کرسکتے ہیں؟” – اس پر شیخ محمد کو جواب دیا گیا، "آپ کی موجودگی ، رہنمائی ، ہدایت نامہ ہماری ضرورت ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ آپ سلامت رہیں۔ ہمیں آگے لے جانے میں میں اپ سرفہرست ہیں .”

شیخ محمد نے ان نتائج کو حاصل کرنے پر ٹیموں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا: "آپ نے جو نتائج حاصل کیے ہیں اس کا شکریہ, بہت اچھا کیا آپ کی کاوشوں کا شکریہ, مجھے آپ فخر ہے کہ آپ اس مشکل وقت کے درمیان مضبوطی سے کھڑے ہیں۔ آپ کے لئے میرے طرف سے بہت بہت مبارکباد.”
شیخ محمد نے ٹیموں کے لئے دعا کرتے ہوئے کال کا اختتام کیا۔ اللہ تعالٰی آپ کو ، آپ کے کنبوں اور آپ کے ممالک کی حفاظت فرمائے۔ آپ کے اہل خانہ کو میرا سلام۔

Source : Khaleej Times
12 April 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button