متحدہ عرب امارات

روس اور یوکرین تناؤ : شہریوں کو اجازت دی گئی ہے کہ کیف سے باحفاظت نکل سکتے ہیں

خلیج اردو
ماسکو: روسی فوج نے پیر کے روز کہا ہے کہ یوکرین کے شہری ملک سے باحفاظت نکل سکتے ہیں۔ شہریوں سے کہا ہے کہ کیف سے باحفاظت نکل سکتے ہیں۔ پانچویں دن میں جب یہ تناؤ داخل ہوا ہے، تو شہریوں کے انخلا کیلئے کوششیں کی جارہی ہیں۔

روسی وزیر دفاع نے ایک ٹی وی بیان میں کہا ہے کہ کیف سے باحفاظت شہریوں کے اںکلا کیلئے پرعزم ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ لوگ آزادانہ طور پر جاسکتے ہیں۔

روسی شعبہ ہوابازی نے یوکرین کے پورے علاقے پر فضائی برتری حاصل کر لی ہے۔ انہوں نے یوکرین کی فوجوں پر شہریوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرنے کا الزام لگایا۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button