متحدہ عرب امارات

حکومت نے مارچ کے مہینے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، نئی قیمتوں کی فہرست جاری

خلیج اردو
دبئی: اگلے مہینے سے آپ کو اپنی گاڑی کا فیول بھروانے میں کتنی رقم لگے گی؟ حکام نے مارچ کے مہینے کیلئے نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔

سپر پیٹرول کی قیمت 3.23 درہم فی لیٹر ہے رواں مہینے 2.94 درہم فی لیٹر تھی۔ سپر 95 کی قیمت 3.12 لیٹر ہوگی جو فروری میں 2.82 درہم فی لیٹر تھی۔

ای 91 کیٹگری کے پیٹرول کی قیمت 3.5 درہم فی لیٹر ہوگی جو فروری میں 2.75 درہم فی لیٹر تھی۔ اسی طرح ڈیزل کی نئی قیمت 3.19 درہم فی لیٹر ہوگی جو فروری میں 2.88 درہم فی لیٹر تھی۔

Source: Gulf News

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button