خلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں ٹریفک کی خلاف ورزیوں پر نظر رکھنے میں پولیس کی مدد کے لیے عجمان میں نئے سمارٹ گیٹس کا آغاز کرلیا گیا۔

خلیج اردو: عجمان میں نصب اسمارٹ گیٹس پولیس کو ٹریفک کی خلاف ورزیوں اور جرائم پر نظر رکھنے میں مدد فراہم کرنے کا اعلان کردیا گیا۔

مصنوعی ذہانت سے چلنے والے یہ گیٹس ہنگامی حالات میں پولیس رسپانس کو بڑھانے میں بھی مدد کریں گے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button