متحدہ عرب امارات

ایکسپو ٹونٹی ٹونٹی میں ملٹری پریڈ: شیخ محمد کی خصوصی شرکت

خلیج اردو

دبئی: متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے ہفتے کے روز نے یونین فورٹریس 8 پریڈ میں شرکت کی ہے۔ پریڈ کا انعقاد ایکسپو ٹونٹی ٹونٹی میں ہوا تھا۔

 

یونین فورٹریس کی تقریب کے انعقاد کا مقصد متحدہ عرب امارات کی افواج کی جانب سے ملک اور عوام کے تحفظ کیلئے ٹرین شدہ افواج کی صلاحیتوں اور استعداد کو اجاگر کرنا ہے۔

 

اس پریڈ میں مختلف سرگرمیاں اور ایک جامع ڈرل شامل ہے جو سیکورٹی فورسز کی جانب سے کیا گیا۔

 

یہ تقریب عوام کیلئے تھا اور اس میں ان کو شرکت کی جازت تھی۔ یہ متحدہ عرب امارات کی افواج کی جانب سے عوام کیلئے ان کے دل میں محبت اور قبولیت کا اظہار تھا۔

 

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button