اتحاد ایئر ویز نے ہفتے کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ طے شدہ پروازوں کی معطلی 15 مئی تک بڑھا رہی ہے۔ ایئر لائن نے مزید کہا ہے کہ وہ یکم مئی سے پروازوں کو جزوی طور پر دوبارہ شروع کرے گی۔
اتحاد اور دیگر ایئر لائنز صرف خلیجی عرب ریاست چھوڑنے کے خواہشمند غیر ملکیوں کے لئے آؤٹ باؤنڈ پروازیں چلا رہی ہیں، جہاں عالمی سطح پر کورونا وائرس پھیل جانے کے سبب غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
Source : Khaleej Times
27 April 2020







