ڈسکاؤنٹ اسکیم تین ماہ کے لئے ہے۔
شارجہ کی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے بدھ کے روز اعلان کیا کے جن لوگو پر 31 مارچ 2020 سے پہلے جرمانیں عاید کے گئے تھے، انھیں جرمانے پر %50 رعایت ملے گی. ڈسکاؤنٹ اسکیم یکم اپریل سے شروع ہوگا اور تین ماہ تک چلے گا.
اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر ، اتھارٹی نے تمام گاڑی چلانے والوں سے رعایت اسکیم سے فائدہ اٹھانے کا کہا۔اور بتایا کے تمام جرمانے ایس آر ٹی اے کی سرکاری ویب سائٹ پر ادا کرنا ہوں گے۔
تنفيذا لقرار المجلس التنفيذي لإمارة الشارقة، الخاص بخصم 50% على مخالفات هيئة الطرق والمواصلات المرتكبة قبل تاريخ 31/3/2020 ولمدة 3 أشهر اعتباراُ من 1/4/2020 ندعوكم للتسجيل على الموقع الإلكتروني للهيئة للاستفادة من الخصم. pic.twitter.com/2MZ1jPJSgq
— RTA Sharjah (@RTA_Shj) April 29, 2020
Source : Khaleej Times
30 April 2020







