متحدہ عرب امارات

دبئی ایکسپو 2020 سائٹ میں آگ بھڑک اٹھی

دبئی: دبئی ایکسپو 2020 سائٹ میں پیر کو اچانک آگ بھڑک اٹھی ایکسپو کے ترجمان کی تصدیق

دبئی سول ڈیفنس نے جلدی سے ہنگامی صورتحال کے تحت مدد فراہم کی اور فائر فائٹرز آگ کو قابو کرنے میں کامیاب ہو گئے۔

ایک ترجمان نہ بتایا کہ ” آگ میں کوئی بھی زخمی یا جانی نقصان نہی ہوا،دبئی سول ڈیفنس کے ہنگامی خدمات فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پالیا ۔ ”

اہلکار کے مطابق آگ ویلڈنگ کے کاموں کے دوران کسی خرابی کی وجہ سے لگی ہے۔

Source : Gulf News

11 May 2020

 

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button