متحدہ عرب امارات

شارجہ : وادی الہیلو میں سیلاب کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ، 3 کو بچالیا گیا

دو افراد کو كلباء اسپتال منتقل کیا گیا اور تیسرا ایک بچہ تھا جسے علاقے کے رہائشیوں نے بچالیا تھا ۔

حکام نے بتایا کہ شارجہ کے وادی الہیلو میں سیلاب کے وجہ سے 4 افراد انتقال کر گئے، حالیہ دنو میں شدید بارش کے وجہ سے علاقے میں سیلاب آیا تھا.

نیشنل سرچ اینڈ ریسکیو سنٹر (این ایس آر سی) نے موسم کی غیر مستحکم حالت میں لاپتہ ہونے والی سات افراد کا پتا لگانے کے لئے سرچ آپریشن کیا.

 

View this post on Instagram

 

26-5-2020 نفذ المركز الوطني للبحث والإنقاذ بالتنسيق مع القيادة العامة لشرطة الشارقة والدفاع المدني وفريق الإمارات للإنقاذ ودائرة التخطيط والمساحة فرع خورفكان مهمة بحث وإنقاذ لأشخاص مفقودين في وادي الحلو التابع لإمارة الشارقة. تم العثور على الأشخاص المفقودين وعددهم (7) أشخاص، حيث تم نقل شخصان منهم إلى مستشفى كلباء بواسطة طائرة البحث والإنقاذ التابعة للمركز الوطني للبحث والإنقاذ، ونجاة طفل ونقله إلى المستشفى بواسطة الجمهور المتواجد في موقع الحدث، وتم العثور على باقي المفقودين الأربعة الآخرين الذين وافتهم المنية.

A post shared by NSRC UAE (@nsrcuae) on

این ایس آر سی نے اپنے انسٹگرام اکاؤنٹ پر بتایا کے تماما لاپتا سات افراد کو شارجہ پولیس کے تعاون سے کئے گئے مشن کے دوران ڈھونڈ لیا گیا.

دو افراد کو کلبہ اسپتال منتقل کیا گیا اورتیسرا جوکہ بچا تھا بچہ تھا جسے علاقے کے رہائشیوں نے بچالیا تھا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں ، این ایس آر سی کا ایک ہیلی کاپٹر وادی سے ایک شخص کو بچاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button