متحدہ عرب امارات

کورونا وائرس ذمہ داری : دبئی 14 جون سے 100٪ سرکاری عملے کو دوبارہ دفاترمیں آنے کی اجازت

31 مئی سے 50٪ ملازمین کو دفاتر میں آنے کی اجازت دی گئی۔

دبئی میں سرکاری دفاتر کے 100 فیصد ملازمین کو کام کرنے کی اجازت ہوگی

اس فیصلے کا اعلان شیخ ہمدان بن محمد بن راشد المکتوم ، دبئی کے ولی عہد شہزادہ اور ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین نے ٹویٹر پر کیا۔

انہوں نے کہا کہ ، شیخ محمد بن رشید المکتوم کے سربراہی میں آج ہم نے سخت احتیاطی تدابیر کے ساتھ ایسے فیصلے کی منظوری دی جس کے تحت دبئی کے 50 فیصد سرکاری ملازمین 31 مئی سے معمول کے مطابق اپنے دفاتر میں کام شوروع کر سکے گے، اور 14 جون سے 100 فیصد سرکاری ملازمین اپنے معمول کے کام کر سکے گے. ان فیصلوں کی خاص وجہ یہ ہے کہ ہم اپنی معمول کی زندگی کو بتدریج واپس جاری رکھنا چاھتے ہیں .

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button