متحدہ عرب امارات

بگ ٹکٹ ابو ظہبی رافل میں ہندوستانی شہری نے 12 ملین درہم جیت لیے-

بدھ کے روز منعقدہ بگ ٹکٹ ابو ظہبی رافل ڈرا میں ہندوستانی شہری آسین مظیپورتھ نے 12 ملین درہم جیت لیے-

مظیپورتھ اس قرعہ اندازی کی براہ راست نشریات نہیں دیکھ رہا تھا ، جو موجودہ حالات میں عملی طور پر چلائی گئی تھی-

جس وقت قرعہ اندازی کی براہ راست نشریات دیھکائی جارہی تھی وہ اپنے دفتر میں کام کررہا تھا – اس نے جیک پاٹ جیتنے پر رچرڈ کا شکریہ ادا کیا۔

"ماشااللہ ، شکریہ۔ میں ڈیوٹی پر ہوں ،” مظیپورتھ نے کہا پہلے تو اسے لگا کہ اس کے ساتھ مذاق ہورہا ہے-

مظیپورتھ نے 14 مئی کو ٹکٹ نمبر139411 خرید لیا تھا-

Source : Khaleej Times
3 June 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button