خلیجی خبریں

کوویڈ ۔19:عمان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کا اعلان-

عمان کی وزارت صحت نے پیر کو 738 نئے کورونا وائرس کے کیسز کا اعلان کیا ہے ، سلطنت میں تصدیق شدہ کیسز کی کل تعداد 13،538 ہوگئی ہے-

عمان نیوز ایجنسی ، او این اے (ONA) نے وزارت کے حوالے سے بتایا ہے کہ ملک میں اس بیماری کے نتیجے میں 67 اموات ریکارڈ کی گئیں ہیں-

وزارت نے یہ بھی نشاندہی کی کہ وائرس سے 2،845 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔

Source : Khaleej Times
3 June 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button