متحدہ عرب امارات

کورونا وائرس: متحدہ عرب امارات میں نئے کوویڈ- 19 کیسز ، صحتیابیاں ریکارڈ-

جمعے کو متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت اور روک تھام نے کوویڈ ۔19 انفیکشن کے 513 نئے کیسز , 712 صحتیابیاں اور 1 اموات کا اعلان کیا ہے۔

نئے کیسز کا پتہ 44،000 اضافی ٹیسٹوں کے ذریعے چلا ہے-

12 جون تک انفیکشن کی کل تعداد 41،499 ہوگئی ہے ، جبکہ صحتیابیوں کی تعداد 25،946 اور ہلاکتوں کی تعداد 287 ہوگئی ہے۔

وزارت نے کورونا وائرس کیسز کا جلد پتہ لگانے اور ضروری علاج معالجے کی سہولت کے لئے ملک بھر میں ٹیسٹنگ کے دائرہ کار کو وسعت دینے کے اپنے مقصد کی تصدیق کی ہے۔

Source : Khaleej Times
12 June 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button