سلیم احمد نے کہا ، "یہ پیش کش اس عالمی وبائی مرض کے خلاف جنگ میں متحدہ عرب امارات کی حکمت عملی کے وژن اور ہدایت کے مطابق بھی ہے۔”
اماراتی ایڈووکیٹ سلیم احمد ال کیت نے ، فرنٹ لائن ہیلتھ کیئر ورکرز کے لئے ، راس الخیمہ عدالتوں میں ان کے دفاع اور بات کرنے کی مفت پیش کش کی ہے۔
انہوں نے کہا ، ” میں نے معاشرے کے سی عزیز طبقے کے عظیم خدمات کو مدنظر رکتے ہوئے انہے مفت قانونی مشاورت کی پیش کش کی ہے. یہ پیش کش اماراتی نیشنلز اور دوسرے ممالک کے رہائشی جوکہ عمارت کے رہاشی ہیں دونو فرنٹ لائن ہیلتھ کیئر کارکنوں کے لئے ہے.”
انکا مزید کہنا تھا ، ” یہ صرف ڈاکٹروں اور ماہرین تک محدود نہی ہے بلکے صحت کی دیکھ بھال کرنے والے تمام کارکنوں کے لئے ہے، جنہوں نی کوویڈ-19 کے وباء کے خلاف ہماری دفاع کے لئے جرت اور بہادری کے ساتھ کڑھے رہے ”
انہوں نے کہا ، "انہوں نے تمام چیلنجوں اور مشکلات کے باوجود اس عظیم مشن کے لئے خود کو وقف کیا ہے۔
اس عالمی وبائی امور کے خلاف جنگ میں متحدہ عرب امارات کی حکمت عملی کے وژن اور ہدایت کے مطابق اس طرح کے معاشرتی اقدامات اہم ہیں. ”
Source : Khaleej Times







