متحدہ عرب امارات

کورونا وائرس کا مقابلہ: کورئیر سروس ،دیگر سامان کے نقلو حرکت کے لئے ابو ظہبی چیک پوائنٹس پر خصوصی لین

ابو ظہبی میں سفری پابندی میں ایک ہفتہ کی توسیع کی گئی ہے۔

ابوظہبی پولیس نے کورئیر سروس اوردیگر سامان کی آسانی سےنقلو حرکت کو یقینی بنانے کے لئے تمام چیک پوائنٹس پر دو خصوصی لینیں مختص کی ہیں۔

ابوظہبی میڈیا آفس نے پیر کے شب اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اس فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ یہ اقدام توسیع شدہ قومی اسکریننگ پروگرام کی حمایت کے لئے ایک ہفتہ تک سفری پابندی میں توسیع کے موافق ہے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button