متحدہ عرب امارات

ابوظہبی میں پہلی خودکار ڈلیوری گاڑی کو نمبر پلیٹ جاری

خلیج اردو
ابوظہبی نے پہلی بار خودکار ڈلیوری گاڑی کے لیے نمبر پلیٹ جاری کردی ہے۔ اس موقع پر امارت نے خودکار ڈلیوری گاڑیوں کے لیے پہلا پائلٹ پروگرام بھی متعارف کرایا ہے جس کا آزمائشی آغاز مسدار سٹی میں کیا گیا۔

یہ خودکار ڈلیوری گاڑیاں کے ٹو کی ذیلی کمپنی آٹوگو نے تیار کی ہیں جو شہری سڑکوں پر بآسانی چلنے اور بغیر انسانی مداخلت کے آرڈرز پہنچانے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button