پاکستانی خبریںعالمی خبریں

فلپائن نے بھی پاکستان و دیگر ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں

خلیج اردو: فلپائن نے پاکستان، بنگلادیش، سری لنکا اور نیپال سے آنے والے مسافروں پر پابندی عائد کردی۔

اطلاعات کے مطابق مذکورہ ممالک پر سفری پابندی کورونا وائرس کی بھارتی قِسم کا پھیلاؤ روکنے کے لیے لگائی گئی ہے۔

پابندی کا اطلاق 7 مئی سے 14 مئی تک ہوگا۔ خیال رہے کہ فلپائن نے 2 روز پہلے بھارت سے آنے والوں پر بھی پابندی کا اعلان کیا تھا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button