
خلیج اردو
دبئی: دبئی پولیس نے اسٹریٹجک ڈرل کا اعلان کیا ہے جس حوالے سے کمیونٹی ممبران سے گزارش کی گئی ہے کہ وہ پولیس یونٹوں کو راستہ دیتے ہوئے ڈرل سائٹ سے دور رہیں۔
حکام نے عوام کو اسٹریٹجک ڈرل کی تصویر یا ویڈیوز بنانے سے بھی منع کیا ہے
ڈرائیوروں سے کہا گیا ہے کہ وہ پولیس یونٹوں کو راستہ دیں جب جمعہ کو صبح 3 بجے سے میردف سٹی سینٹر میں ایک اسٹریٹجک ڈرل ہو رہی ہے۔
#Attention | Dubai Police in collaboration with its partners to conduct a strategic drill tomorrow Friday at 3AM – Mirdif City Center. Community members are urged to give way to police units, stay away from the drill site and not to photograph the strategic drill. pic.twitter.com/ZaK5AfhIKQ
— Dubai Policeشرطة دبي (@DubaiPoliceHQ) August 25, 2022
حکام نے رہائشیوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ مشق کی جگہ سے دور رہیں اور مشق کی کوئی تصویر نہ لیں۔ یہ ڈرل دراصل دبئی پولیس اپنے شراکت داروں کے تعاون سے کر رہی ہے۔
Source: Khaleej Times