خلیج اردو: پیور ہیلتھ، PureHealth، ابوظہبی میں واقع مشرق وسطیٰ میں ہیلتھ کئیر کا سب سے بڑا پلیٹ فارم ہے، جس نے حال ہی میں اپنے 100 سے زائد عملے کے ارکان کو چار روزہ ٹرپ میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے مقدس مقامات کی زیارت اور عمرہ کرائی اور اس ٹرپ کے تمام اخراجات برداشت کیے ۔
cheap wig
best human hair wigs for black females
cheap lace front wigs
online wig store
best wigs
wigs sale
best wig outlet
cheap human hair wigs
cheap human hair wigs
wig shops
human hair wigs for black women
wholesale wigs
cheap human hair wigs
best human hair wigs
خوش قسمت ملازمین کا انتخاب بے ترتیب رینڈم انتخابی عمل کے ذریعے کیا گیا تھا، اور یہ موقع ان لوگوں کے لیے خاص طور پر اہم تھا جنھوں نے اس سے پہلے کبھی عمرہ یا حج نہیں کیا تھا۔
یہ اقدام پیور ہیلتھ کے اپنے ملازمین کی فلاح و بہبود اور خوشی کے عزم کا حصہ تھا، جو اپنے فرنٹ لائنرز کے تعاون اور کوششوں کے لیے ان کی تعریف کو ظاہر کرتا ہے۔
کمپنی کا مقصد ایک ایسا ماحول پیدا کرنا ہے جو اس کے عملے کو ذاتی اور پیشہ ورانہ طور پر ترقی کرنے کی اجازت دے، ان کی فلاح و بہبود کو ترجیح دے اور ایک مثبت کام کرنے والے ماحول کو فروغ دے جو ترقی اور ہدف کے حصول کو فروغ دیتا ہے۔