خلیج اردو – اماراتی ٹریفک قانون کے مطابق اس قسم کے خلاف ورزی پر ایک ہزار درہم کا جرمانہ ، لائسنس پر 12 بلیک پوائنٹس کا اندراج ، 30 دن کے لیے گاڑی کے ضبطگی ، جبکہ سگنل کی خلاف ورزی پر ڈرائیونگ لائسسنس ایک سال کے لیے ضبط کیا جاتا ہے جبکہ تین ہزار درہم کا جرمانہ بھی لگا یا جاسکتا ہے
اماراتی ٹریفک پولیس نےسگنل پر نہ رکنے کی تین وجوہات بیان کی ہیں جن میں دوران ڈرائیونگ موبائل فون کا استعمال ، جبکہ سگنل کی بتی سرخ ہونے سے پہلے اسے کراس کرنے کے لیے گاڑی کی رفتار تیز کرنے جبکہ بعض ڈرائیوروں کی طرف سے سٹرک پر توجہ نہ دینا شامل ہیں
غلطی کے مرتکب ایسے ڈرائیوروں کی نشاندہی کے لیے سڑک پر جگہ جگہ پر کیمروں کت تنصیب کی گئ ہیں







