
خلیج اردو: متحدہ عرب امارات نے خواتین کو ہراساں کرنے پر جیل اور بھاری جرمانے کا اعلان کردیا۔
اماراتی پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ راہ چلتی خاتون پر آواز کسنے اور چھیڑخانی پرجیل اور بھاری جرمانہ ہوسکتا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ خاتون کو ہراساں کرنے پرایک سال قیداور 10ہزار درہم جرمانہ بھی عائد کیا جائےگا۔